مصنف ابن ابي شيبه
كتاب المغازي
في غزوات النبي ﷺ كم غزا باب: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے غزوات کے بارے میں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے غزوے لڑے
حدیث نمبر: 39408
٣٩٤٠٨ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا زيد بن (الحباب) (٢) قال: (حدثنا) (٣) (٤) حسين بن واقد قال: حدثنا عبد اللَّه بن بريدة عن أبيه أن رسول اللَّه ﷺ غزا تسع عشرة غزوة، قاتل في ثمان (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن بریدہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انیس غزوات لڑے۔ اور آٹھ میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قتال کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ق، ي].
(٢) في [أ، ب]: (الخباب).
(٣) سقط من: [ي].
(٤) في [ي]: زيادة (ابن).