❮
❯
حدیث نمبر: 39403
٣٩٤٠٣ - قال إسماعيل: فحدثني سعيد بن أبي بردة قالت يومئذ لعمر: ما هو كذلك كنا (مطرودين) (١) بأرض البعداء البغضاء وأنتم عند رسول اللَّه ﷺ يعظ جاهلكم ويطعم جائعكم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

اسماعیل کہتے ہیں۔ سعید بن ابی بردہ نے مجھے بیان کیا کہ حضرت اسمائ نے اس دن حضرت عمر سے کہا۔ ایسا نہیں ہے (کیونکہ) ہم لوگ قابل نفرت اور دور کی زمین میں دھتکارے ہوئے تھے جبکہ تم لوگ اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے پاس تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تم میں سے ناواقف کو وعظ کہتے اور تمہارے بھوکے کو کھانا کھلاتے۔

حواشی
(١) في [أ، ي]: (مطردين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب المغازي / حدیث: 39403
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ سعيد بن أبي بردة تابعي، وورد من حديث أبي بردة عن أبي موسى، أخرجه البخاري (٤٢٣٠)، ومسلم (٢٥٠٢).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39403، ترقيم محمد عوامة ---)