❮
❯
حدیث نمبر: 39376
٣٩٣٧٦ - حدثنا شبابة عن ورقاء عن ابن أبي نجيح عن مجاهد في قوله: ﴿إِلَّا (تَنْصُرُوهُ) (١)﴾ [التوبة: ٤٠]، ثم ذكر ما كان من أول شأنه حين بعث يقول. فاللَّه فاعل ذلك به ناصره كما نصره ثاني اثنين (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے {إِلاَّ تَنْصُرُوہُ } کی تفسیر کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بعثت پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اول وقت کی حالت کا ذکر فرمایا۔ اور کہا : اللہ پاک ان کے ساتھ یہ کرنے والا ہے۔ اللہ اس کا مددگار ہے جس طرح اس نے ان کی مدد کی جب وہ دو میں سے دوسرے تھے۔

حواشی
(١) في [ي]: (ينصروه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب المغازي / حدیث: 39376
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ مجاهد تابعي، أخرجه ابن أبي حاتم في التفسير ٦/ ١٧٩٨ (١٠٠٣٦)، وابن جرير ١٠/ ١٣٦.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39376، ترقيم محمد عوامة 37770)