❮
❯
حدیث نمبر: 39373
٣٩٣٧٣ - قال الحسن: فالذين حصرت صدورهم بنو مدلج، فمن وصل إلى بني مدلج من غيرهم كان في مثل عهدهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسن فرماتے ہیں کہ وہ لوگ جن کے بارے میں { حَصِرَتْ صُدُورُہُمْ } کہا گیا وہ بنو مدلج ہیں۔ پس ان کے علاوہ جو شخص بنی مدلج کے پاس پہنچ گیا وہ بھی ان کے جیسے معاہدہ میں ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب المغازي / حدیث: 39373
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39373، ترقيم محمد عوامة ---)