مصنف ابن ابي شيبه
كتاب المغازي
إسلام عتبة بن غزوان ﵁ باب: سیدنا عتبہ بن غزوان رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول کرنا
حدیث نمبر: 39361
٣٩٣٦١ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا وكيع عن أبي نعامة سمعه من خالد ابن عمير عن عتبة بن غزوان قال: لقد رأيتني (مع رسول اللَّه ﷺ سابع سبعة) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عتبہ بن غزوان سے منقول ہے ۔ فرماتے ہیں۔ تحقیق میں نے خود کو اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے ہمراہ سات کا ساتواں دیکھا ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، س، ق].
(٢) في [س]: (سابع سبعة مع رسول اللَّه ﷺ).