مصنف ابن ابي شيبه
كتاب المغازي
إسلام عمر بن الخطاب ﵁ باب: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا اسلام قبول کرنا
حدیث نمبر: 39360
٣٩٣٦٠ - حدثنا عبد اللَّه بن إدريس عن حصين عن هلال بن (يساف) (١) قال: أسلم عمر بن الخطاب بعد أربعين رجلًا (وإحدى) (٢) (عشرة) (٣) امرأة (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہلال بن یساف سے روایت ہے کہ حضرت عمر چالیس مردوں اور گیارہ عورتوں کے بعد اسلام لائے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س]: (أساف).
(٢) في [جـ]: (وأحد).
(٣) في [أ، ب، هـ]: (عشر).