مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يفعل باب: دورانِ نماز ہاتھ سے اشارہ کرکے سلام کا جواب دینے کا بیان
حدیث نمبر: 39292
٣٩٢٩٢ - حدثنا علي بن إسحاق عن ابن مبارك عن معمر قال: حدثني سهيل عن أبيه عن أبي هريرة عن النبي ﷺ قال: "ليس فيما دون خمسة أوساق صدقة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : پانچ وسق سے کم مقدار (غلّہ) میں صدقہ نہیں ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : تھوڑا ، زیادہ جو کچھ بھی نکلے اس میں صدقہ ہے۔