مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يفعل باب: دورانِ نماز ہاتھ سے اشارہ کرکے سلام کا جواب دینے کا بیان
حدیث نمبر: 39290
٣٩٢٩٠ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد عن عمرو بن يحيى بن عمارة عن أبيه عن أبي سعيد قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "ليس في أقل من خمسة أوساق صدقة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : پانچ وسق سے کم مقدار (غلہ) میں صدقہ نہیں ہے۔