حدیث نمبر: 39279
٣٩٢٧٩ - حدثنا (١) عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد عن أبي هريرة عن النبي ﷺ قال: "لا يبيعن حاضر لباد" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ ہرگز کوئی شہری کسی دیہاتی کے لئے دلالی نہ کرے۔
حواشی
(١) في [أ]: زيادة (حدثنا وكيع).