حدیث نمبر: 39277
٣٩٢٧٧ - حدثنا (وكيع حدثنا) (١) ابن أبي ليلى عن أبي الزبير عن جابر قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا يبيعن حاضر لباد" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ ہرگز کوئی شہری کسی دیہاتی کے لئے دلالی نہ کرے
حواشی
(١) سقط من: [س].