حدیث نمبر: 39276
٣٩٢٧٦ - حدثنا ابن عيينة عن أبي الزبير سمع جابرا يقول عن النبي ﷺ: "لا يبيعن حاضر لباد" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ہرگز کوئی شہری کسی دیہاتی کے لئے بیع نہ کرے (یعنی دلالی نہ کرے)