مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة رخص في الصدقة عليه وقال: جائزة باب: کیا اس فقیر پر صدقہ زکوۃ درست ہے جو کمائی پر قادر ہو؟
حدیث نمبر: 39267
٣٩٢٦٧ - حدثنا يحيى بن زكريا بن أبي زائدة عن (ابن) (١) جريج عن عطاء عن جابر أن النبي ﷺ قال له: "قد أخذت جملك بأريعة دنانير ولك ظهره إلى المدينة" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے فرمایا : میں نے تیرا اونٹ چار دینار میں لے لیا ہے اور تیرے لئے اس کی پشت (سواری کرنے کا حق) ہے مدینہ تک۔
حواشی
(١) في [س]: زيادة (أبي).