مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
(وذكر) أن أبا حنيفة قال: لا تقتل إذا ارتدت باب: کیا اگر عورت مرتد ہو جائے تو اس کو قتل کیا جائے گا؟
حدیث نمبر: 39255
٣٩٢٥٥ - حدثنا محمد بن فضيل عن يزيد عن عبد الرحمن بن أبي ليلى قال: حدثني فلان بن فلان أن النبي ﷺ قال: "إن كسوف الشمس آية من آيات اللَّه، فإذا رأيتم ذلك (فافزعوا) (١) إلى الصلاة" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمان بن ابی لیلیٰ ، فلاں بن فلاں سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بلاشبہ سورج کا گرہن ہونا اللہ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے پس جب تم اس کو دیکھو تو نماز کی طرف پناہ پکڑو۔
حواشی
(١) في [س]: (فافرغوا).