مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لو أن شاهدي زور شهدا عند القاضي على رجل بطلاق امرأته، ففرق القاضي بينهما بشهادتهما: (أنه) لا بأس أن يتزوجها أحدهما باب: قاضی کا جھوٹے گواہوں کی بنیاد پر فیصلہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 39253
٣٩٢٥٣ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن حماد قال: تقتل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حماد فرماتے ہیں کہ مرتد عورت کو قتل کیا جائے گا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول لوگ یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : اگر عورت مرتد ہوجائے تو اس کو قتل نہیں کیا جائے گا۔