مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لو أن شاهدي زور شهدا عند القاضي على رجل بطلاق امرأته، ففرق القاضي بينهما بشهادتهما: (أنه) لا بأس أن يتزوجها أحدهما باب: قاضی کا جھوٹے گواہوں کی بنیاد پر فیصلہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 39250
٣٩٢٥٠ - حدثنا حفص بن غياث وأبو معاوية ووكيع عن الأعمش عن عبد اللَّه ابن مرة عن مسروق عن عبد اللَّه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا يحل دم امرئ مسلم يشهد أن لا إله إلا اللَّه وأني رسول اللَّه إلا لإحدى: ثلاث الثيب الزاني، والنفس بالنفس، والتارك لدينه المفارق للجماعة" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کسی مرد مسلم جو یہ گواہی دیتا ہو کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور میں (محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ) اللہ کا رسول ہوں۔ کا خون تین چیزوں میں سے کسی ایک بغیر حلال نہیں ہے۔ شادی شدہ زانی، جان کے بدلہ میں جان اور اپنے دین کو چھوڑنے والا اور جماعت سے جدائی کرنے والا۔