مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 3925
باب: اونٹوں کے باندھنے کی جگہ یعنی باڑہ میں نماز ادا کرنے کا حکم
الصلاة في أعطان الإبل
حدیث نمبر: 3925
٣٩٢٥ - حدثنا عبدة عن هشام بن عروة قال: حدثني رجل سأل عبد اللَّه بن (عمرو) (١) عن الصلاة في أعطان الإبل قال: فنهاه، وقال: صل في مراح الغنم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ مجھے ایک آدمی نے بتایا کہ اس نے حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ سے اونٹوں کے باندھنے کی جگہ نماز پڑھنے کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے اسے منع کیا اور فرمایا کہ بکریوں کی جگہ نماز پڑھ سکتے ہو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، هـ]: (عمر)، وانظر: الموطأ (٤٠٨)، والتمهيد ٢٢/ ٣٣٢، والأوسط ٢/ ١٨٨ (٧٧٠).
(٢) مجهول؛ الرجل مبهم.