مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
(وذكر) أن أبا حنيفة كان لا يرى تخليل اللحية باب: داڑھی کا خلال کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 39228
٣٩٢٢٨ - حدثنا شبابة عن شعبة عن قتادة عن زرارة بن أوفى عن عمران بن حصين أن النبي ﷺ أوتر بـ ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾ (١)مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمران بن حصین سے روایت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم { سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الأَعْلَی } کے ساتھ وتر پڑھے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : وتروں میں پڑھنے کے لئے کوئی سورت خاص کرنا مکروہ ہے۔