مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
(وذكر) أن أبا حنيفة قال: لا بأس أن يشتريه بالدراهم باب: زیور سے مزین تلوار کو اسی قسم کے زیور کے عوض خریدنے کا بیان
حدیث نمبر: 39212
٣٩٢١٢ - [حدثنا جرير عن منصور عن أبي جعفر عن إبراهيم قال: إذا فاتته أربع قبل الظهر صلاها (بعدها) (١)] (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم کے بارے میں منقول ہے کہ جب ان سے ظہر کی پہلی چار رکعات فوت ہوجاتی تھیں تو وہ انہیں بعد میں ادا فرما لیتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (بعد).
(٢) سقط الخبر في: [جـ].