مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
(وذكر) أن أبا حنيفة قال: لا بأس أن يشتريه بالدراهم باب: زیور سے مزین تلوار کو اسی قسم کے زیور کے عوض خریدنے کا بیان
حدیث نمبر: 39211
٣٩٢١١ - حدثنا شريك عن هلال (الوزان) (١) عن عبد الرحمن بن أبي ليلى قال: كان النبي ﷺ إذا فاتته أربع قبل الظهر صلاها بعدها (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمان بن ابی لیلیٰ روایت بیان کرتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ظہر سے پہلے والی چار رکعات فوت ہوجاتی تھیں تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انہیں بعد میں پڑھ لیتے تھے۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (الوزن).