مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
(وذكر) أن أبا حنيفة قال: (لا) يصلي حين تغيب أو تطلع (وتمكن) الصلاة باب: فجر کی نماز کے بعد نماز طواف کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 39210
٣٩٢١٠ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري أنه فإن يكره شراء السيف المحلى (بفضة) (١)، ويقول: اشتره بذهب يدا بيد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری کے بارے میں منقول ہے کہ وہ مزین تلوار کو چاندی کے عوض بیچنے کو مکروہ سمجھتے تھے اور فرماتے تھے کہ مزین تلوار (سونے کے زیور والی) کو سونے کے عوض نقد خریدو۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : اس میں کوئی حرج نہیں ہے کہ آدمی اس کو دراہم کے عوض خریدے۔
حواشی
(١) في [س]: (بالفضة).