مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس بالجلوس عليها باب: درندوں کی کھالوں پر بیٹھنے کا بیان
حدیث نمبر: 39185
٣٩١٨٥ - حدثنا حفص عن الأعمش عن أبي سفيان عن جابر قال: جاء سليك الغطفاني والنبي ﷺ يخطب يوم الجمعة، فقال له: "صليت؟ " قال: لا، قال: "صل ركعتين تجوز فيهما" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت سلیک غطفانی تشریف لائے جبکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان سے پوچھا۔ تم نے نماز پڑھی ہے ؟ انہوں نے عرض کیا۔ نہیں ! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو رکعتیں تخفیف کے ساتھ پڑھ لو۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : امام اپنے خطبہ کے دوران کسی سے گفتگو نہیں کرے گا۔