حدیث نمبر: 39184
٣٩١٨٤ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن خالد عن ابن سيرين قال: كانوا يستأذنون الإمام وهو على المنبر، فلما كان زياد وكثر ذلك قال: من وضع يده على أنفه فهو إذنه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین روایت کرتے ہیں کہ لوگ امام سے اجازت طلب کرتے تھے درانحالہک امام منبر پر ہوتا تھا۔ پس جب زیاد خلیفہ تھا اور یہ استئندان کثرت سے ہونے لگا تو زیاد نے کہا۔ جو شخص اپنا ہاتھ اپنے ناک پر رکھ لے تو یہ اس کو اجازت (کے قائم مقام) ہوگا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرد على أبي حنيفة / حدیث: 39184
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39184، ترقيم محمد عوامة 37580)