مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس بالجلوس عليها باب: درندوں کی کھالوں پر بیٹھنے کا بیان
حدیث نمبر: 39182
٣٩١٨٢ - حدثنا عيسى بن يونس عن إسماعيل عن قيس قال: جاء أبي والنبي ﷺ (١) يخطب، فقام بين يديه في الشمس، فأمر به فحول إلى الظل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قیس فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ میرے والد حاضر ہوئے ۔ تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے سورج میں ہی کھڑے ہوگئے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کے بارے میں حکم دیا تو انہیں سایہ کی طرف منتقل کیا گیا۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: ﵇.