مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس بالجلوس عليها باب: درندوں کی کھالوں پر بیٹھنے کا بیان
حدیث نمبر: 39181
٣٩١٨١ - حدثنا حفص عن ابن جريج عن عطاء قال: فإن النبي ﷺ يخطب فقال للناس: "اجلسوا"، فسمعه عبد اللَّه بن مسعود وهو على الباب فجلس فقال: "يا عبد اللَّه، ادخل" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ دے رہے تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں سے فرمایا : بیٹھ جاؤ ! حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے یہ بات سُنی۔ اس وقت وہ دروازہ پر تھے۔ تو وہ بیٹھ گئے ۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اے عبد اللہ ! اندر آ جاؤ۔