حدیث نمبر: 39116
٣٩١١٦ - حدثنا أبو بكر بن عياش عن عبد اللَّه بن سعيد عن (جده) (١) قال: رأيت عليا بال (بالرحبة) (٢) ثم مسح على جوربيه ونعليه (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت خلاص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دیکھا تو انہوں نے رحبہ مقام پر پیشاب کیا پھر انہوں نے اپنی جرابوں اور جوتوں پر مسح کیا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : وہ جرابوں اور جوتیوں پر مسح کو مکروہ سمجھتے تھے۔ اِلّا یہ کہ جرابوں کے نیچے چمڑا لگا ہو۔

حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س]: (جده)، وفي [هـ]: (جلاس)، وانظر: ما تقدم في كتاب الطهارة رقم [١٩٩٨].
(٢) في [ب]: (بالرحلة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرد على أبي حنيفة / حدیث: 39116
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف جدًا؛ عبد اللَّه متروك، أخرجه البيهقي ١/ ٢٨٥.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39116، ترقيم محمد عوامة 37512)