مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر عن أبي حنيفة أنه كره سؤر السنور باب: بلی کے جھوٹے کا بیان
حدیث نمبر: 39111
٣٩١١١ - حدثنا ابن إدريس عن حصين عن أبي ظبيان قال: رأيت عليًا] (١) بال قائمًا ثم توضأ ومسح على نعليه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو ظبیان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو کھڑے ہوئے پیشاب کرتے دیکھا پھر آپ نے وضو کیا اور اپنی نعلین پر مسح فرمایا۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين في [ط، هـ].