مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أنا أبا حنيفة قال: لا يجزئه أن يوتر عليها باب: سواری پروتر کی نماز پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 39106
٣٩١٠٦ - حدثنا ابن عيينة عن أيوب عن عكرمة قال: كان أبو قتادة يدني الإناء من الهر فيلغ فيه ثم يتوضأ بسؤره (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ ابو قتادہ بلی کے لئے برتن جھکا دیتے تھے اور وہ اس میں منہ داخل کرتی تھی۔ پھر (بھی) آپ اس پانی سے وضو کرلیتے تھے۔