مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجوز ذلك باب: ایک گواہ اور قسم کی بنیاد پر فیصلہ کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 39078
٣٩٠٧٨ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سالم عن أبيه عن النبي ﷺ قال: "من باع عبدا وله مال فماله للبائع إلا أن يشترط المبتاع" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جس نے کوئی غلام بیچا اور اس غلام کے پاس مال ہے ۔ تو یہ مال فروخت کنندہ کا ہوگا۔ اِلّا یہ کہ مشتری کے لئے اس کی شرط لگائی گئی ہو۔