مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يجزئه ذلك حتى يتوضأ إذا (بقي) بعد الثلاثة (الأحجار) أكثر من مقدار الدرهم باب: پتھروں اور پانی کو استنجاء میں اکٹھا کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 39070
٣٩٠٧٠ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن عبد الملك بن ميسرة عن النزال بن (سبرة) (١) عن علي قال: لا طلاق إلا بعد نكاح (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں۔ طلاق نہیں ہوتی مگر نکاح کے بعد۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : اگر کسی عورت کو طلاق دینے کی قسم کھائی پھر اس عورت سے شادی کرلی تو عورت کو طلاق ہوجائے گی۔
حواشی
(١) في [س]: (سمرة).