❮
❯
حدیث نمبر: 39063
٣٩٠٦٣ - ثم قال أبو هريرة: ما لي أراكم عنها معرضين واللَّه لأرمين بها بين أكتافكم (١).
مولانا محمد اویس سرور

پھر حضرت ابوہریرہ نے فرمایا : مجھے کیا ہوا ہے کہ میں تمہیں اس سے اعراض کرنے والا پاتا ہوں ؟ اللہ کی قسم ! میں اسے تمہارے کندھوں کے درمیان ضرور پھینکوں گا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : پڑوسی کو یہ (لکڑی رکھنے کا) حق نہیں ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرد على أبي حنيفة / حدیث: 39063
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٢٤٦٣)، ومسلم (١٦٠٩).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39063، ترقيم محمد عوامة ---)