مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: يضمن باب: جانور رات کے وقت جو نقصان کریں اس کا بیان
حدیث نمبر: 39061
٣٩٠٦١ - (حدثنا) (١) محمد بن بشر العبدي عن سعيد عن قتادة عن الحسن عن سمرة عن النبي ﷺ قال: "الغلام رهينة بعقيقته، تذبح عنه يوم سابعه ويحلق رأسه ويسمى" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سمرہ ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : بچہ عقیقہ کے عوض گروی ہوتا ہے ۔ بچہ کی ولادت کے ساتویں دن بچہ کی طرف سے ذبح کیا جائے اور اس کا سر حلق کیا جائے اور اس کا نام رکھا جائے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : اگر بچہ کی طرف سے عقیقہ نہ کیا جائے تو بھی اس پر کچھ نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (حصنًا).