مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: (يقلع) زرعه باب: جو شخص کسی کی زمین میں کاشتکاری کرے اس کا بیان
حدیث نمبر: 39057
٣٩٠٥٧ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن طاوس عن الشعبي أن شاة دخلت على نساج فأفسدت غزله فلم يضمن الشعبي ما (أفسدت) (١) بالنهار.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی کے بارے میں منقول ہے کہ ایک بکری ، جو لا ہے پر داخل ہوئی اور اس کے سوت کو خراب کردیا تو شعبی نے دن کے وقت ہونے والے نقصان کا کوئی ضمان نہیں بنایا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : یہ ضامن ہوگا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].