حدیث نمبر: 39056
٣٩٠٥٦ - حدثنا ابن عيينة عن أيوب عن محمد وعن ابن أبي خالد عن الشعبي أن شاة أكلت عجينا -وقال الآخر: غزلا- نهارا، فأبطله (١) وقرأ: ﴿إِذْ نَفَشَتْ فِيهِ غَنَمُ الْقَوْمِ﴾ [الأنبياء: ٧٨]، وقال في حديث ابن أبي خالد: إنما كان النفش بالليل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی کے بارے میں منقول ہے کہ ایک بکری نے آٹا کھالیا۔ اور دوسرا راوی کہتا ہے کہ سوت کھالیا، تو شعبی نے اس کو رائیگاں ٹھہرایا اور یہ آیت پڑھی : {إِذْ نَفَشَتْ فِیہِ غَنَمُ الْقَوْمِ }۔ اور ابن ابی خالد کی حدیث میں کہا ہے کہ نفش (چرنا) تو رات کو ہوتا ہے۔

حواشی
(١) في [هـ]: زيادة (شريح).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرد على أبي حنيفة / حدیث: 39056
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39056، ترقيم محمد عوامة 37455)