مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: (يقلع) زرعه باب: جو شخص کسی کی زمین میں کاشتکاری کرے اس کا بیان
حدیث نمبر: 39054
٣٩٠٥٤ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سعيد وحرام (بن سعد) (١) أن ناقة للبراء ابن عازب دخلت حائطا فأفسدت عليهم، فقضى النبي ﷺ أن حفظ الأموال على أهلها بالنهار، وأن على أهل الماشية ما أصابت الماشية بالليل (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید اور حرام بن سعد سے روایت ہے کہ حضرت براء بن عازب کی اونٹنی ایک باغ میں چلی گئی اور ان لوگوں کا نقصان کردیا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ فیصلہ فرمایا کہ مال والوں پر حفاظت کی ذمہ داری دن کے وقت ہے اور جانور والوں پر رات کے وقت جانور کے کئے ہوئے نقصان کی ادائیگی لازم ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].