مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: تجزئه وقد أساء باب: نماز میں اطمینان اور ارکان میں آہستہ ادائیگی کا بیان
حدیث نمبر: 39052
٣٩٠٥٢ - حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن عطاء عن رافع بن خديج رفعه قال: من زرع في أرض قوم بغير إذنهم ردت إليه نفقته ولم يكن له من الزرع شيء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت رافع بن خدیج اس بات کو مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ جو آدمی کسی کی زمین میں بغیر اجازت کے کاشتکاری کرے تو اس آدمی کو اس کا خرچہ لوٹایا جائے گا اور اس کو کھیتی میں سے کچھ نہیں ملے گا۔
حواشی
(١) منقطع؛ عطاء لا يروي عن رافع، أخرجه أحمد (١٥٨٢١)، وأبو داود (٣٤٠٤)، والترمذي (١٣٦٦)، وابن ماجه (٢٤٦٦)، والطيالسي (٩٦٠)، وأبو عبيد في الأموال (١٠٥٧)، والطحاوي ٤/ ١١٧، والطبراني (٤٤٣٧)، وابن عدي ٤/ ١٣٣٤، والبيهقي ٦/ ١٣٦.