مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: هذا الشراء فاسد لا يجوز باب: خریدار کا خریداری میں وَلاء کی شرط لگانے کا بیان
حدیث نمبر: 39045
٣٩٠٤٥ - حدثنا عباد بن العوام عن برد (عن) (١) سليمان بن موسى عن أبي هريرة أن النبي ﷺ بال ثم ضرب بيده إلى الأرض فمسح بها وجهه وكفيه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پیشاب فرمایا پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنا ہاتھ مبارک زمین پر مارا اور اس سے اپنے چہرے اور ہاتھوں کا مسح فرمایا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (ابن).
(٢) منقطع؛ سليمان لا يروي عن أبي هريرة، أخرجه إسحاق (٣٣٠).