مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: الأربع الأول باب: اسلام لانے کے بعد چار بیویوں کو اختیار کرنا اور ان پر اقتصار کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 39042
٣٩٠٤٢ - حدثنا عفان حدثنا همام عن قتادة عن عكرمة عن ابن عباس أن مواليها اشترطوا الولاء فقضى أن (الولاء) (١) لمن (أعطى الثمن) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ان (بریرۃ ) کے آقاؤں نے ولاء کی شرط لگائی تو فیصلہ یہ ہوا کہ ولاء آزاد کرنے والے کے لئے ہوتا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (الولى).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (أعتق).