حدیث نمبر: 39034
٣٩٠٣٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن حصين عن شيخ عن ابن عمر أنه (تفلت) (١) على راهب سب النبي ﷺ بالسيف وقال: إنا (لم) (٢) نصالحكم على شتم نبينا ﷺ (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں منقول ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالی دینے والے ایک راہب پر تلوار سونتی اور فرمایا : ہم نے تمہارے ساتھ اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گالیاں دینے پر صلح نہیں کی۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : اس کو قتل نہیں کیا جائے گا۔

حواشی
(١) في [هـ]: (أصلت).
(٢) في [س]: (لا).
(٣) مجهول؛ لإبهام راويه.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الرد على أبي حنيفة / حدیث: 39034
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39034، ترقيم محمد عوامة 37433)