مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة وأبا يوسف قالا: لا بأس به باب: تازہ کھجوروں کو چھوہاروں کے بدلے بیچنے کا بیان
حدیث نمبر: 39003
٣٩٠٠٣ - حدثنا عبد اللَّه بن مبارك عن سليمان التيمي عن أبي عثمان النهدي عن عبد اللَّه عن النبي ﷺ أنه نهى عن تلقي البيوع (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ سے منقول ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خریداری کو پہلے ہی کرنے سے (شہر میں داخلہ سے پہلے) منع فرمایا۔