مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: يجزئه أن يغسل مرة باب: کتے کے منہ مارنے کا بیان
حدیث نمبر: 39000
٣٩٠٠٠ - (حدثنا) (١) أبو داود عن زائدة عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس أنه كره الرطب بالتمر وقال: هو أقلهما في المكيال أو في القفيز (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے منقول ہے کہ وہ کھجوروں کو چھوہاروں کا عوض بنانے کو مکروہ سمجھتے تھے اور فرماتے کہ یہ (کھجوریں) پیمانہ میں یا قفیز میں کم آتی ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].