مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا يقطع في أقل من عشرة دراهم باب: چوری میں ہاتھ کاٹنے کے نصاب کا بیان
حدیث نمبر: 38994
٣٨٩٩٤ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن هشام عن محمد بن سيرين عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إذا قام أحدكم من الليل فلا يغمس يده في الإناء حتى يغسلها" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جب تم میں سے کوئی ایک رات کو اٹھے تو اپنے ہاتھ کو برتن میں نہ ڈالے یہاں تک کہ اس کو دھو لے۔