حدیث نمبر: 38991
٣٨٩٩١ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن عيسى بن أبي عزة عن الشعبي عن عبد اللَّه أن النبي ﷺ قطع في خمسة دراهم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پانچ دراہم (کی چوری میں) ہاتھ کاٹا تھا۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : دس درہم سے کم میں ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔
حواشی
(١) منقطع؛ الشعبي لم يثبت سماعه من عبد اللَّه، أخرجه النسائي (٧٤٢٨)، والشافعي في الأم ٧/ ١٨٣، وأبو داود في المراسيل (٢٤٣)، وأبو يعلى (٥٣٥٤)، والبيهقي ٨/ ٢٦١، والدارقطني ٣/ ١٨٥.