حدیث نمبر: 38990
٣٨٩٩٠ - حدثنا يزيد عن سليمان بن كثير وإبراهيم بن سعد قالا جميعا: ⦗٢٦١⦘ أخبرنا الزهري عن عمرة عن عائشة عن النبي ﷺ قال: "يقطع في ربع دينار فصاعدا" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : چوتھائی دینار یا اس سے زیادہ میں ہاتھ کاٹا جائے گا۔