حدیث نمبر: 38989
٣٨٩٨٩ - حدثنا ابن مسهر عن (عبيد اللَّه) (١) بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: قطع النبي ﷺ في مجن قوّم ثلاثة دراهم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ڈھال (کی چوری میں) جس کی قیمت تین درہم تھی ، ہاتھ کاٹا تھا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عبد اللَّه).