مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: ليس عليه شيء باب: مدینہ کے محترم ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 38987
٣٨٩٨٧ - حدثنا الفضل بن دكين عن عبد الجبار بن عباس عن عون بن أبي جحيفة عن أبيه قال: نهى النبي ﷺ عن ثمن الكلب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عون بن ابی حجیفہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتے کے ثمن سے منع فرمایا ۔