مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة كره شرب أبوال الإبل باب: اونٹوں کے پیشاب کو پینے کا بیان
حدیث نمبر: 38973
٣٨٩٧٣ - حدثنا ابن نمير عن عثمان بن حكيم عن عامر بن سعد عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إني أحرم ما بين لابتي المدينة: أن تقطع عضاهها أو يقتل صيدها"، وقال: "المدينة خير لهم لو كانوا يعلمون" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر بن سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بیشک میں مدینہ کے دونوں سنگریزوں کے درمیان کو حرام قرار دیتا ہوں اس بات سے کہ اس کا درخت کاٹا جائے یا اس کے شکار کو قتل کیا جائے اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مدینہ لوگوں کے لئے بہتر ہے اگر لوگ اس بات کو جانتے۔