مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا بأس به باب: دو چیزوں کو ملا کر نبیذ بنانے کے حکم کا بیان
حدیث نمبر: 38943
٣٨٩٤٣ - حدثنا الفضل بن دكين عن سفيان عن أبي قيس عن هزيل عن عبد اللَّه قال: لعن النبي ﷺ (المحلل) (١) والمحلل له (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حلالہ کرنے والے اور جس کے لئے حلالہ کیا جا رہا ہے اس پر لعنت فرمائی۔
حواشی
(١) في [جـ، س]: (المحل).