مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: بخلافه باب: مُصَراۃ (دودھ روکے ہوئے جانور) کی بیع کا بیان
حدیث نمبر: 38939
٣٨٩٣٩ - حدثنا حفص بن غياث عن ابن جريج عن عطاء عن جابر قال: نهى (النبي) (١) ﷺ أن ينبذ التمر والزبيب جميعا، والبسر والتمر جميعا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھجور اور کشمش کی اکٹھی نبیذ بنانے سے منع فرمایا ۔ اور اسی طرح کچی اور پکی کھجور کی اکٹھی نبیذ سے منع فرمایا۔
حواشی
(١) في [أ، ب، جـ، س]: (رسول اللَّه).