مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: إذا تكلم فلا يسجدهما باب: گفتگو کے بعد سجدہ سہو کا بیان
حدیث نمبر: 38924
٣٨٩٢٤ - حدثنا معتمر عن ابن عون قال: سألت الحسن: ما أدنى ما يتزوج (عليه) (١) الرجل؟ قال: وزن نواة من ذهب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون کہتے ہیں کہ میں نے حسن سے کم سے کم مقدار (مہر) کا سوال کیا جس پر آدمی شادی کرسکتا ہے ؟ انہوں نے فرمایا : گٹھلی کے وزن کے بقدر سونا۔
حواشی
(١) في [جـ]: بياض.