مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الرد على أبي حنيفة
وذكر أن أبا حنيفة قال: لا ينتفع به ولا يركب باب: گروی چیز سے نفع حاصل کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 38914
٣٨٩١٤ - [حدثنا عفان حدثنا همام عن قتادة عن الحسن عن سمرة عن النبي ﷺ قال: "البيعان بالخيار ما لم يتفرقا"] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ بائع، مشتری کو باہمی جدال تک اختیار ہوتا ہے۔ اور (امام) ابوحنیفہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ : بیع جائز (نافذ) ہوجاتی ہے اگرچہ باہمی جدائی نہ ہوئی ہو۔
حواشی
(١) سقط الحديث في: [أ، ب].
(٢) منقطع حكمًا؛ الحسن مدلس، أخرجه أحمد (٢٠١٨٩)، وابن ماجه (٢١٨٣)، والحاكم ٢/ ١٥، والطحاوي ٤/ ١٣، والطبراني (٦٨٣٤)، والبيهقي ٥/ ٢٧١.